میڈیا رپورٹس کے مطابق اعظم خان کو گزشتہ روز طبیعت خراب ہونے پر نجی ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ جانبر نہ ہوسکے اور ان کا انتقال ہوگیا، نجی ہسپتال نے نگراں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا اعظم خان کے انتقال کی تصدیق کردی۔
نگراں وزیرا علیٰ خیبرپختونخوا اعظم خان انتقال گرگئے
byDaily News
-
0